ETV Bharat / state

پاکستان کی جانب سے فائرنگ میں زخمی بزرگ جموں ریفر

سترسالہ بزرگ کی حالت تشویشناک، پاکستان کی جانب سے رہائشی آبادی پر فائرنگ سے ہوئے تھے زخمی۔

injured
injured
author img

By

Published : May 7, 2020, 11:15 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے تحت مختلف سرحدی گاؤں کو پاکستانی فوج نے نشانہ بنایا۔ پاکستان کی جانب سے جمعرات کو سیز فائر کی خلاف ورزی کے دوران 70 سالہ نثار علی زخمی ہو گئے تھے جن کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔

پاکستان کی جانب سے فائرنگ میں زخمی بزرگ جموں ریفر

اس سیز فائر کی خلاف ورزی سے درجن سے زائد گاؤن متاثر ہوئے ہیں۔ اس دوران شدید طور سے زخمی 70 سالہ بزرگ کو پونچھ اسپتال میں پرائمری علاج کے بعد جموں ریفر کر دیا گیا ہے۔

واضح ہو کہ پاکستانی فوج نے جمعرات کو اچانک 10.40 بجے پونچھ ضلع کے قصبے شاہپور، کیرنی، قصبہ سیکٹر میں بھارتیہ فوج کے اگلے چوکیوں پر تعینات بھارتیہ فوج کے جوانوں کو نشانہ بنا کر ہلکے ہتھیاروں سے فائرنگ شروع کر دی۔

جب ہندوستانی فوج کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی تو تھوڑی دیر بعد پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول کے قریب واقع شاہ پور، کرنی، قصبہ، ڈوکڈی، سمیت متعدد رہائشی علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے موٹار داغنے شروع کر دئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.