ETV Bharat / state

Search Operation In Balakot Sector پونچھ کے بالا کوٹ سیکٹر میں فائرنگ، وسیع علاقے میں تلاشی آپریشن کا آغاز - پونچھ بالاکوٹ میں فائرنگ

ہفتے کی شام پونچھ کے بالا کوٹ سیکٹر میں فوج کی گشتی پارٹی نے سرحد کے نزدیک مشکوک افراد کی نقل وحرکت دیکھی۔ فوجی اہلکاروں نے مشکوک افراد پر فائرنگ کی۔ فوج نے علاقہ میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشبن شروع کیا۔Firing In Poonch Balokot

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 7, 2023, 9:28 PM IST

جموں : جموں وکشمیر کے بالا کوٹ سیکٹر میں فوج نے مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کے بعد فائرنگ کی۔معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔ Search Operation In Balakot Sector

اطلاعات کے مطابق ہفتے کی شام کو پونچھ کے بالا کوٹ سیکٹر میں فوج کی گشتی پارٹی نے سرحد کے نزدیک مشکوک افراد کی نقل وحرکت دیکھی جس کے بعد علاقے میں پانچ منٹ تک گولیاں چلنے کی آوازیں سنائی دیں۔Firing In Poonch Balokot

مزید پڑھیں: CRPF Reached Rajouri پیرا ملٹری فورسز کی اضافی کمپنیاں راجوری پہنچ گئیں

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ بالا کوٹ سیکٹر میں 19مدراس رجمنٹ سے وابستہ اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ اس دوران سرحد کے نزدیک مشکوک افراد کو دیکھا گیا۔اُن کے مطابق مشتبہ افراد کو للکارنے کی خاطر فوج نے فائرنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کردیا گیا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

(یو این آئی )

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.