ETV Bharat / state

Drug Paddler Aressted in Poonch: پونچھ میں منشیات فروش گرفتار - پونچھ میں منشیات فروش گرفتار

جموں کے ضلع پونچھ میں ناکہ کے دوران ایک اسمگلر کو پکڑا گیا، جس کے پاس سے ایک کلو 300 گرام چرس برآمد کی گئی۔ پولیس نے چرس کی اسمگلنگ کے ملزم کو گرفتار کرکے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ Drug Paddler Aressted in Poonch

پونچھ میں منشیات فروش گرفتار
پونچھ میں منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Apr 17, 2022, 5:09 PM IST

پونچھ: ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر میں پولیس نے ایک کلو 300 گرام چرس کے ساتھ ایک اسمگلر کو گرفتار کر کے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔ Drug Paddler Aressted in Poonch دراصل ایس او مینڈھر منظور کی قیادت میں ناکا لگایا۔ اسی دوران چیکنگ میں اسمگلر کو تفتیش کے لیے روکا گیا، تاہم اس نے پولیس کو دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کی۔ اسی دوران پولیس ٹیم نے اسے روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے ایک کلو 300 گرام چرس برآمد ہوئی۔ پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے چرس کی اسمگلنگ کے ملزم کو گرفتار کرکے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کیس درج کرلیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.