ETV Bharat / state

پونچھ: ضلع ترقیاتی کمشنر کا بھاگسر جبی طوطی کا دورہ

author img

By

Published : Jul 5, 2020, 7:51 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ راہول یادو نے سیاحتی مقام بھاگسر جبی طوطی پہنچ کر عوام کے مسائل کا جائزہ لیا۔ جس پر عوام منڈی بالخصوص عوام نے ان کے اس دورے کو لیکر موصوف کا شکریہ ادا کیا ہے۔

تیقیاتی کمشنر کا بھاگسر جبی طوطی کا دورا

لوگوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کا یہ دورہ بھاگسر جبی طوطی کو سیاحت کے نقشہ پر لانے میں اہم رول ادا کرے گا اور آنے والے وقت میں بھاگسر جبی طوطی جموں و کشمیر کے چند گنے چنے سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل ہونگے۔ اس کے علاوہ گردو نواح کے سینکڑوں غریب لوگوں کو اس سے روزگار میسر ہوگا۔

لوگوں نے پیر پنچال عوامی ڈیولپمنٹ فرنٹ کے چیرمین محمد فرید ملک کا بھی شکر ادا کیا جن کی کاوشوں سے یہ تاریخ رقم ہوئی ہے اور ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ یہاں پر پہونچے ہیں۔

لوگوں نے کہا کہ محمد فرید ملک پونچھ کے عوام کی آواز ہیں جو کہ دن رات عوامی مسائل کو حکام بالا کے نوٹس میں لاتے رہتے ہیں۔ لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔

لوگوں نے امید ظاہر کی ہے کہ موصوف اس علاقع کی ترقی خوش حالی اور نوجوانوں کی روزگار کے لئے بھاگسر جبی طوطی کو سیاحت کے نقشہ پر لانے میں اپنا بھرپور تعاون پیش کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر کے نوٹس میں اس معاملہ کو لائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.