ETV Bharat / state

Snowfall in Poonch:'برفباری کے دوران بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے' - پونچھ سڑکوں پر جمع برف

وادی کشمیر اور چناب سمیت خطہ پیر پنچال خصوص پونچھ اور راجوری اضلاع کے بالائی علاقوں میں بھی برفباری Snowfall in Poonch اور بارشیں ہوئیں۔

Snowfall Threw Life out of Gear in Poonch:’برفباری کے دوران بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے‘

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 3:24 PM IST

سرحدی ضلع پونچھ میں برفباری Snowfall in Poonchکے سبب جہاں بجلی ترسیلی نظام ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے Electric Transmission affected by Snowfallوہیں سڑکوں پر جمع برف کے سبب لوگوں کو عبور و مرور میں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وادی کشمیر اور چناب سمیت خطہ پیر پنچال کے ضلع پونچھ میں برفباری

ضلع پونچھ کے منڈی علاقے کے باشندوں نے بتایا کہ برفباری کے دوران بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہونا یقینی بات ہےElectric Transmission affected by Snowfall، تاہم سرکار کی جانب سے لوگوں کو سہولیات پہنچانے کے لیے خاطر خواہ انتظامات نہیں اٹھائے جا رہے۔

انہوں نے کہا کہ کئی ماہ سے تیل خاکی کی سپلائی بند کیے جانے کے سبب لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وہیں سڑکوں پر جمع برف کے سبب لوگوں کی آمد و رفت بھی متاثر Snowfall Threw Life out of Gear in Poonchہو چکی ہے۔

مزید پڑھیں: Heavy Snowfall in Sonmarg: سونمرگ میں برفباری، درجنوں افراد ہوٹلوں میں محصور

پونچھ کے باشندوں نے انتظامیہ سے سڑکوں پر جمع برف کو فوری طور ہٹائے جانے کے علاوہ راشن، تیل خاکی سمیت دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنائے جانے کا مطالبہ Snowfall Threw Life out of Gear in Poonchکیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.