ETV Bharat / state

Cyber Cell Recovers Stolen Smart Phones پچاس سے زائد چوری شدہ اسمارٹ فون برآمد - سائبر سیل درجنوں اسمارٹ فونز کا پتہ

سرحدی ضلع پونچھ میں سائبر سیل کی ٹیم نے گمشدہ ہونے والے اور چوری کیے گئے درجنوں اسمارٹ فونز کا پتہ لگا کر انہیں حقیقی مالکان کو سونپ دیا۔ Cyber Cell Recovers 50 Smart Phones in Poonch

پچاس سے زائد چوری شدہ/گمشدہ سمارٹ فون برآمد

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 11:26 AM IST

پونچھ: سائبر سیل پونچھ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 50 سے زائد سمارٹ فون، جن کی مالیت تقریباً 8 لاکھ روپے ہے، برآمد کر کے حقیقی مالکان کو سونپ دئے گئے۔ سائبر سیل کا مزید کہنا ہے کہ اے ایس پی پونچھ کی موجودگی میں یہ اسمارٹ فون اصل مالکان کے حوالے کیے گئے۔ Dozens of Smart Phones Recovered in poonch

جموں و کشمیر پولیس نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے موبائل کا خیال رکھیں، پولیس کا کہنا ہے کہ ’’موبائل فون میں ہمیشہ کسی نہ کسی فرد یا کنبے کا ذاتی ڈاٹا، خصوصاً تصاویر وغیرہ ہوتی ہیں اور غلط ہاتھوں پر میں پڑنے کے سبب اس کے غلط استعمال کا ہر ممکن امکان ہے۔‘‘ ڈی وائی ایس پی آپریشنز پونچھ، منیش شرما، کی نگرانی میں ایس او جی پونچھ کے الیکٹرانک سرویلنس یونٹ (ASU) نے پچھلے ڈھائی برسوں میں 280 سے زیادہ موبائل فونز کا پتہ لگایا ہے۔

مزید پڑھیں: Cyber Criminals Arrested تیس ہزار روپے کے ساتھ دو سائبر ٹھگ گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.