ETV Bharat / state

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، ایک شہری ہلاک

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ اس میں ایک مقامی شخص ہلاک جبکہ دیگر دو زخمی ہو گئے ہیں۔

جنگ بندی کی خلاف ورضی
جنگ بندی کی خلاف ورضی
author img

By

Published : Feb 14, 2020, 6:15 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:37 AM IST

بتایا جاتا ہے کہ پاکستانی کی گولہ باری میں شاہ پور کی ایک مسجد کو نشانہ پہنچا ہے۔ ایک مقامی شخص نے بتایا کہ 'پاکستان کی جانب سے اس وقت گولہ باری ہوئی جب مسجد میں مقامی لوگ نماز ادا کر رہے تھے۔اس حملے میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ اس کے علاوہ دو افراد زخمی ہو گئے۔'

پاکستانی فوج نے پونچھ میں مسجد کو نشانہ بنایا

حملے کے بعد سے لوگوں میں ڈر کا ماحول ہے۔ پاکستانی فوج کی جانب سے آج دوپہر سے ہی ضلع میں لائن آف کنٹرول پر رہائشی علاقوں اور بھارتی فوج کی چوکیوں پر گولہ باری جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ بھارت بھی اس حملے کا جواب دے رہا ہے۔

پاکستان کی جانب سے کی گئی گولہ باری میں ایک شخص ہلاک جبکہ دیگر دو زخمی ہو گئے۔ گولہ باری ضلع پونچھ کے شاہ پور علاقے میں لائن آف کنٹرول کے پاس ہوئی۔

شاہ پور کے تحصیل دار نریش کمار نے کہا کہ 'آج پاکستان کی جانب سے ہوئی گولہ باری میں شاہ پور میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:37 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.