ETV Bharat / state

پا کستانی فائرنگ میں دو عام شہری زخمی - two injured in shelling

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے شاہ پور میں پاکستانی فائرنگ سے دو عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔

پا کستانی فائرنگ میں دو عام شہر ی زخمی
پا کستانی فائرنگ میں دو عام شہر ی زخمی
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 5:32 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:15 PM IST

اطلاعات کے مطابق منگل کے روز دوپہر کو پاکستا نی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پونچھ کے متعدد سیکٹرو ں میں درجنوں گاؤں اور فوجی چوکیوں کو نشانہ بنا کر زور دار گولہ باری کی جس کی زد میں آنے سے دو عام زخمی ہوئے ہیں۔

زخمی ہوئے افراد کی شناخت مشتاق احمد کرمت حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

خیال رہے پاکستانی افواج گزشتہ ایک ہفتے سے پونچھ کے کئی علاقوں میں گولہ باری کر رہی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.