ETV Bharat / state

بھارت - پاک افواج کے درمیان سرحد پر گولہ باری - JAMMU AND KASHMIR

پیر کو بھی پاکستانی فوجیوں نے ضلع راجوری کے سندر بن سیکٹر میں بلا سبب گولی باری کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تھی۔

بھارت - پاک افواج کے درمیان گالی باری
بھارت - پاک افواج کے درمیان گالی باری
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 10:31 PM IST

پاکستانی فوجیوں نے بدھ کے روز جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پاس بلا وجہ گولی باری کرکے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس کا بھارتی فوج نے بھی جواب دیا۔

وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ تقریباً 18:50 بجے پاکستان نے ضلع پونچھ کے شاہ پور، کِرنی اور قصبہ سیکٹر میں ایل او سی پر مورٹار سے گولے داغ کر اور چھوٹے ہتھیاروں سے گولی باری کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

ترجمان نے کہا کہ بھارتی فوج نے بھی جوابی کاروائی کرتے ہوئے سرحد پار گولی باری کر کے اس کا جواب دیا۔

قبل ازیں پیر کو بھی پاکستانی فوجیوں نے ضلع راجوری کے سندر بن سیکٹر میں بلا سبب گولی باری کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تھی۔

قابل فہم ہے کہ بھارت اور پاکستان کی افواج اکثر ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے رہتے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.