ETV Bharat / state

پونچھ: سرحد پر گولہ باری سے مکان تباہ - پاکستانی افواج

گزشتہ ایک ہفتے سے پاکستان مسلسل مینڈھر کے بالاکوٹ اور مینڈھر سیکٹر میں گولہ باری کر رہا ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

پونچھ: سرحد پر گولہ باری سے مکان تباہ
پونچھ: سرحد پر گولہ باری سے مکان تباہ
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 10:50 AM IST

جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات کو پاکستانی افواج نے ایک بار مینڈھر اور بالاکوٹ میں زور دار گولہ باری کی جس کی زد میں آنے سے ایک مکان بری طرح تباہ ہو گیا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

پاکستانی گولہ باری کی وجہ سے علاقہ میں دہشت کا ماحول ہے اور لوگ گھروں میں چھپے ہوئے ہیں کیونکہ پاکستان کی جانب سے رات کو مارٹر شیلنگ کے ساتھ ساتھ توب کا بھی استعمال کیا گیا۔

پاکستانی گولہ باری کا بھارتی افواج نے بھی معقول جواب دیا۔

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے گزشتہ کئی ہفتوں سے پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول پر گولہ با ری کی جارہی ہے جس کی زد میں آنے سے کئی بار جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.