ETV Bharat / state

سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی

پونچھ پاکستانی افواج نے سرحدی اضلاع پونچھ اور راجوری کے بالاکوٹ اور منجا کوٹ میں جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی کی۔

سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Apr 9, 2020, 11:42 AM IST

پاکستانی افواج نے رہائشی علاقوں اور فوجی چوکیوں کو مارٹر شیلنگ کی جس کی زد میں آنے سے ایک رہائشی مکان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔

فوجی ترجمان جموں کے مطابق پاکستانی افواج نے بدھ کی رات کو8 بجکر45 منٹ پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوجی چوکیوں اور رہائشی علاقوں پر مارٹر شیلنگ کی جس کا بھارتی افواج نے بھی معقول جواب دیا ۔

تا ہم گولہ با ری سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

پو لیس ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی گولہ باری میں ایک مارٹر شیل محمد جمیل ولد محمد فضل ساکنہ لمبی بیڑی کے مکان پرگرا جس کی زد میں آنے سے مکان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ، تاہم غنیمت یہ رہی کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ گولہ باری کا سلسلہ تین گھنٹوں تک چلتا رہا ہے۔

واضع رہے کہ پا کستانی افواج نے گز شتہ کئی ہفتوں سے جنگ معاہدے کی خلاوف ورزی کر رہی ہے۔ جس کی زد میں آنے سے کئی بار جانی اور مالی نقصا ن ہو چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.