ETV Bharat / state

Rally on National Unity Day  راشٹریہ ایکتا دیوس کے موقع پر منڈی میں ریلی کا اہتمام

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں راشٹریہ ایکتا دیوس کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی جس میں بارڈر سیکیورٹی فورس کی 32 بٹالین کے جوان شامل ہوئے۔ BSF Organises Rally on National Unity Day

BSF ORGANISES NATIONAL UNITY DAY BIKE RALLY
یوم ایکتاکے موقع پر منڈی میں ریلی کااہتمام
author img

By

Published : Nov 2, 2022, 5:29 PM IST

منڈی: ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں راشٹریہ ایکتا دیوس کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی جس میں بوائز ہائیر سیکنڈری سکول منڈی کے بچوں نے بارڈر سیکیورٹی فورس کی 32 بٹالین کے ساتھ ریلی میں شامل ہوئے۔ ریلی کو بارڈر سیکیورٹی فروس کے "ٹو آئی سی" سرندر کمار نے ہری جھنڈی دکھا کر روانا کیا۔ اس حوالے سے بوائز ہائیر سیکنڈری سکول منڈی کے استاد رضوان عظیم نے بتایا کہ اس ریلی میں سکول کے بچوں کے علاوہ بارڈر سیکورٹی فورس کے جوانوں نے بھی ریلی میں حصہ لیا۔ BSF organises rally on National Unity Day

بتادیں کہ مذکورہ ریلی بڈھا امر ناتھ منڈی نکل کر باڈر سیکیورٹی فروس ایم ٹی کے مقام تک پہنچ کر اختتام پزیر ہوئی۔ انہوں نے کہاکہ یہ دن پورے ملک میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر 31 اکتوبر کو راشٹریہ ایکتا دیوس کے حوالے سے منایا جاتا ہے۔‌
اسی سلسلہ میں بچوں کی جانب سے ایک ریلی نکال کر لوگوں کو اور خاص کر نوجوان طبقہ کو ایک پیغام دینے کی کوشش کی گئی کہ ایک ہونا اور ایک دوسرے کے بیچ ایکتا برقرار رکھنا چاہئے، اتحاد و اتفاق کے ساتھ رہنے میں ہی ترقی ہوسکتی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.