ETV Bharat / state

منڈی میں فٹ انڈیا پروگرام کے تحت سائیکل ریلی - etv bharat

منڈی تا کھنیتر ریلی میں 183 بٹالین کے جوانوں نے حصہ لیا۔ کمانڈنگ آفیسر نے بتایا کہ اس سائیکل ریلی کامقصد فٹ انڈیا پروگرام کے تحت نوجوانوں کو مستعد صحت مند اور ہوشیار رکھنا ہے۔

Bicycle rally in Mandi under Fit India program
منڈی میں فٹ انڈیا پروگرام کے تحت سائیکل ریلی
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 9:47 AM IST

فٹ انڈیا پروگرام کے تحت منڈی میں قائم بارڈر سیکورٹی فورسز کی 183 بٹالین کے زیر اہتمام ایک سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ جو منڈی بڈھا امرناتھ منڈی سے کھنیتر تک نکالی گئی۔ سائیکل ریلی کو صبح منڈی بڈھا امرناتھ سے کمانڈنگ آفیسر نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

منڈی میں فٹ انڈیا پروگرام کے تحت سائیکل ریلی

سائیکل ریلی منڈی مین بازار سے ہوتے ہوئے سیکلو ساتھرہ تمبرہ چنڈک کلائی سے ہوتے ہوئے کھنیتر پہنچ کر ریلی اختتام پذیر ہوئی۔

اس حوالے سے کمانڈنگ آفیسر نے بتایا کہ اس سائیکل ریلی کا مقصد فٹ انڈیا پروگرام کے تحت نوجوانوں کو مستعد صحت مند اور ہوشیار رکھنا ہے۔

اسی کو دیکھتے ہوئے آج اس سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جو منڈی سے چلتے ہوئے کھنیتر تک اختتام پذیر ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.