ETV Bharat / state

پونچھ: گردوارہ 'ڈیرہ دُکھ نوارن' میں لنگر کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 9, 2021, 5:11 PM IST

گردوارہ 'ڈیرہ دُکھ نوارن' میں 25 ویں گرمت سماگم اور لنگر کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں تمام مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی. ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کے علاوہ پولیس، فوج کے افسران خصوصی طور پر پہنچے اور گرودوارہ میں سر جھکا کر گرمت سماگم میں حصہ لیا۔

گردوارہ 'ڈیرہ دُکھ نوارن' میں لنگر کا اہتمام

پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں درہ دولیا میں واقع گردوارہ 'ڈیرہ دُکھ نوارن' میں بھائی کلویر سنگھ کی قیادت میں اور ڈیرہ سنت پورہ کے منجیت سنگھ کی سرپرستی میں 25 ویں گرمت سماگم اور لنگر کا انعقاد کیا گیا۔

دیگر ریاستوں سے بھی بڑی تعداد میں لوگ خصوصی طور پر پونچھ پہنچے اور اجتماع میں شامل ہوئے۔ پیر کی صبح بھوگ چڑھانے کے بعد دربار سجائے گئے تھے، وہیں لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا تھا، جس میں سکھ کے علاوہ تمام مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: شہری ہلاکت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے: عمر عبدا ﷲ

پیر کی صبح سے ہی ضلع بھر سے لوگ وہاں پہنچ رہے تھے، گرمت سماگم کے دوران ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کے علاوہ پولیس، فوج کے افسران خصوصی طور پر پہنچے اور گرودوارہ میں سر جھکا کر گرمت سماگم میں حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.