ETV Bharat / state

وادی میں فوج کی طرف سے منفرد افطار پارٹی

فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا اور ملک کو بیرونی شر پسندوں سے محفوظ رکھنا ہے لیکن کئی مواقع ایسے بھی دیکھنے کو آتے ہیں جب فوج اپنی ڈیوٹی سر انجام دینے کے ساتھ ساتھ انسانیت کی خدمت اور معاشرے میں اخوت و محبت عام کرنے کی بھی کوششیں کرتی نظر آتی ہے۔

iftar party
author img

By

Published : May 31, 2019, 3:04 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں نظر آیا جب سکیورٹی فورسز کی جانب سے یہاں شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلمانوں نے ہی نہیں بلکہ ہر مذہب کے لوگوں نے شرکت کی۔

پونچھ میں افطار پارٹی کا اہتمام

مقامی لوگوں نے فوج کے جانب سے اٹھائے گئے اس قدم کو کافی سراہا اور افطار کا اہتمام کرنے والے افسران و اہلکاروں کی جم کر ستائش کی۔

افطار کے ساتھ ساتھ روزہ داروں نے فوج کے بنائے گئے شامیانے میں نماز بھی ادا کی اور ملک میں امن و امان اور خوشحالی کے لیے دعائیں کی گئیں۔

Intro:Body:

Army organised iftar party in poonch

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.