ETV Bharat / state

پونچھ : اڑائی ملکاں میں فوج کی جانب سے لائبریری کا افتتاح

فوج کے بریگیڈ کمانڈر راہل دت نے اپنے خطاب میں کہا کہ بچے تعلیم کو اپنا زیور بنائیں اور اپنے دلوں میں یہ طے کر لیں کہ ''ہم ہوں گے کامیاب ایک دن"۔

اڑائی ملکاں میں فوج کی جانب سے لائبریری کا افتتاح

author img

By

Published : Mar 13, 2021, 7:51 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں فوج کی راشٹریہ رائفلز بٹالیئن کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول ملکاں میں لائبریری کا افتتاح کیا گیا۔ تقریب میں برگیڈ کمانڈر راہول دت مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے۔ اس دوران طلبہ نے رنگا رنگ پروگرام بھی پیش کیا.

اڑائی ملکاں میں فوج کی جانب سے لائبریری کا افتتاح

اس دوران پیرپنچال عوامی ڈیولپمنٹ فرنٹ کے چیئرمین محمد فرید ملک، سرپنچ محمد اسلم ملک کے علاوہ سماجی شخصیات و مقامی عوام نے شرکت کی۔ وہیں عوام نے راشٹریہ رائفلز کی جانب سے اسکول میں لائبریری اور پانی فلٹر مشین نصب کرنے پر فوج کا شکریہ ادا کیا۔

فوج کے بریگیڈ کمانڈر راہل دت نے اپنے خطاب میں کہا کہ بچے تعلیم کو اپنا زیور بنائیں اور اپنے دلوں میں یہ طے کر لیں کہ ''ہم ہوں گے کامیاب ایک دن"۔

یہ بھی پڑھیے
سوپور میں گرینیڈ حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی

تقریب میں حاجی محمد اشرف، مفتی نذیر احمد شاہین، ٹریزری آفیسر پونچھ محمد اکرم ٹھکر اور نواز شریف کے علاوہ زونل ایجوکیشن آفیسر منڈی شامل رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.