ETV Bharat / state

مینڈھر میں انسداد منشیات ریلی

اس موقع پر ایس ڈی پی او مینڈھر نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیسے کے لالچ میں کچھ لوگ نوجوانوں کو نشے کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمیں ایسے لوگوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔

مینڈھر میں انسداد منشیات ریلی
مینڈھر میں انسداد منشیات ریلی
author img

By

Published : Nov 12, 2021, 8:32 PM IST

نوجوانوں کو منشیات سے آگاہ کرنے کے لیے ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر میں انسداد منشیات ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی مین بازار مینڈھر، بس اسٹینڈ، یادگار چوک سے ہوتے ہوئے کورٹ کمپلیکس مینڈھر پر اختتام پذیر ہوئی۔

مینڈھر میں انسداد منشیات ریلی

ریلی میں بی ایم او پرویز خان، بار ایسوسی ایشن کے صدر جاوید خان خصوصی طور پر موجود تھے۔ ریلی میں طلباء کے علاوہ سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد موجود تھی۔

اس موقع پر ایس ڈی پی او مینڈھر نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیسے کے لالچ میں کچھ لوگ نوجوانوں کو نشے کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمیں ایسے لوگوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اپنے بچوں کا خیال رکھیں، ہمیں ان کی نگرانی کرنی چاہیے تاکہ ہم منشیات سے چھٹکارا حاصل کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: کولگام انکائونٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

واضح رہے کہ اس ریلی کا مقصد نوجوانوں کو منشیات سے آگاہ کرنا ہے، نوجوانوں کو آگاہ کیا گیا کہ وہ منشیات سے دور رہیں، صحت مند رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.