ETV Bharat / state

پونچھ: مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ڈاکٹرز نے مقامی لوگوں کو کووڈ 19 اور مختلف بیماریوں اور اس کے روک تھام کے بارے میں آگاہ کیا اور بتایا کہ کووڈ 19 ابھی ختم نہیں ہوا ہے، ہمیں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔

پونچھ: مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
پونچھ: مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 9, 2021, 7:38 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی 72 ویں بٹالین کے زیر اہتمام مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

پونچھ کے علاقے بھیچھ میں منعقدہ اس کیمپ میں سینٹرل ریزرو پولیس کے یونٹ ہسپتال کے ڈاکٹرز اور ملازمین کے ذریعہ مقامی لوگون کی مفت میڈیکل جانچ کی گئی اور ادویات تقسیم کی گئی۔

میڈیکل کیمپ کے دوران 72 بی بٹالین کے کمانڈنٹ شری رام مینا خصوصی طور پر موجود رہے۔

وہیں ڈاکٹرز نے گاؤں والوں کو کووڈ 19 اور مختلف بیماریوں اور اس کے روک تھام کے بارے میں آگاہ کیا اور بتایا کہ کووڈ 19 ابھی ختم نہیں ہوا ہے، ہمیں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔

ڈاکٹرز نے مقامی لوگوں کو یقین دلایا کہ مستقبل میں اس طرح کے کیمپ لگائے جائیں گے۔

واضح رہے کہ مقامی لوگوں نے مرکز ریزرو فورس کے ذریعہ لگائے گئے میڈیکل کیمپ کی تعریف کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.