ETV Bharat / state

Woman Killed in Lightning Strike پونچھ میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 سالہ خاتون فوت - پونچھ میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 سالہ خاتون فوت

ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں گزشتہ شام آسمانی بجلی گرنے سے24 سالہ خاتون کی موت ہوگئی۔ متوفی خاتون کی شناخت 24 سالہ سلیمہ کوثر دختر محمد زمان کے بطور ہوئی ہے۔Woman Killed in Lightning Strike

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 12, 2022, 3:39 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں گذشتہ شام آسمانی بجلی گرنے سے24 سالہ خاتون لقمہ اجل بن گئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے مینڈھر علاقے کے بالاکوٹ گاؤں میں منگل کی شام ایک خاتون گاؤ خانے میں مویشیوں کو چارہ دینے کے لئے جا رہی تھی کہ آسمانی بجلی گرنے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ Woman Killed in Lightning Strike

متوفی خاتون کی شناخت 24 سالہ سلیمہ کوثر دختر محمد زمان کے بطور ہوئی ہے۔ دریں اثنا پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Lightning Strike in Madhya Pradesh ریلوے ٹریک پر بجلی گرنے سے ٹریک مین کی موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.