ETV Bharat / state

Corona Vaccination in Poonch: پونچھ میں 100 فیصد کورونا ویکسینیشن

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 4:45 PM IST

میڈیکل ڈپارٹمنٹ Medical Department کے سی ایم او غلام احمد ملک نے کہا کہ 100 فیصد ٹیکہ کاری Corona Vaccination in Poonch کے ہدف کو حاصل کرنے میں ضلع ترقیاتی کمشنر اندراجیت کا خصوصی تعاون رہا ہے، محکمہ میں تعینات منڈی، سورنکوٹ، مینڈھر کے بی ایم اوز نے بھی دن رات محنت کی ہے۔

Corona Vaccination in Poonch: پونچھ میں 100 فیصد کورونا ویکسینیشن
Corona Vaccination in Poonch: پونچھ میں 100 فیصد کورونا ویکسینیشن

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں 100 فیصد کورونا ویکسینیشن Corona Vaccination in Poonch ہو چکا ہے۔ پونچھ جموں و کشمیر کا پہلا ضلع بن گیا ہے جہاں کووڈ کے خلاف جنگ کے دوران میڈیکل ڈیپارٹمنٹ Medical Department کی طرف سے 100 فیصد ویکسینیشن کا ہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔

میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے سی ایم او غلام احمد ملک CMO Ghulam Ahmad Malik نے کہا کہ 100 فیصد ٹیکہ کاری کے ہدف کو حاصل کرنے میں ضلع ترقیاتی کمشنر اندراجیت کا خصوصی تعاون رہا ہے، محکمہ میں تعینات منڈی، سورنکوٹ، مینڈھر کے بی ایم اوز نے بھی دن رات محنت کی ہے۔

اس ہدف کو پورا کرنے میں ہیلتھ ورکرز، فرنٹ لائن ورکرز کے علاوہ پولیس اور تمام انتظامی افسران کا اہم رول رہا ہے۔ جن کی مدد سے 18 سال سے زائد افراد کو کووڈ کی دوسری خوراک Covid Second dose دی گئی ہے۔ تحصیل میں کووڈ ویکسینیشن Covid Vaccination کے مراکز بنائے گئے تاکہ لوگوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ بھی پڑھیں: Covid Vaccination In India: کووڈ ویکسینیشن 135 کروڑ سے تجاوز

اس دوران مقامی لوگوں اور سماجی تنظیموں کے تعاون کو سراہتے ہوئے سی ایم او پونچھ غلام احمد ملک نے کہا کہ سماجی تنظیموں نے پونچھ کی عوام کو کووڈ ویکسینیشن مہم Covid Vaccination Campaign کے بارے میں آگاہ کرنے میں خصوصی کردار ادا کیا ہے۔ پونچھ ضلع اپنی 100 فیصد آبادی کو ویکسین دینے والا یونین ٹیریٹری کا پہلا ضلع بن گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.