ETV Bharat / state

Odisha CM Naveen Patnaik ایس ایف ایس ایس کے مستفیدین کو اوڈیشہ میں 5 کلو چاول مفت ملے گا

وزیر اعلی نوین پٹنائک نے کہا کہ ریاستی فوڈ سیکیورٹی اسکیم (ایس ایف ایس ایس) کے استفادہ کنندگان کو جنوری سے ایک سال کے لئے پانچ کلو چاول مفت فراہم کیے جائیں گے۔Odisha CM Naveen Patnaik

ایس ایف ایس ایس کے مستفیدین کو اوڈیشہ میں 5 کلو چاول مفت ملے گا

author img

By

Published : Jan 3, 2023, 8:27 PM IST

بھونیشور: اڈیشہ کے وزیر اعلی نوین پٹنائک نے کہا کہ ریاستی فوڈ سیکیورٹی اسکیم (ایس ایف ایس ایس) کے استفادہ کنندگان کو جنوری سے ایک سال کے لئے پانچ کلو چاول مفت فراہم کئے جائیں گے۔اس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔Odisha CM Naveen Patnaik Announces Free Five Kg Rice In Ration Shop

وزیر اعلیٰ کی ہدایات کے مطابق ریاستی حکومت اب جنوری 2023 سے دسمبر 2023 تک 12 ماہ کی مدت کے لیے ایس ایف ایس ایس مستفیدین کو پانچ کلو چاول مفت فراہم کرے گی۔

سرکاری ذرائع نے منگل کو یہاں بتایا کہ اس سلسلے میں سرکاری خزانے سے کل 185 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔

ریاستی حکومت اکتوبر 2018 سے 'اسٹیٹ فوڈ سیکیورٹی اسکیم' کے تحت ایک کلو چاول فراہم کر رہی تھی۔ باقی رہ جانے والے اہل مستفیدین کو پانچ کلو گرام چاول فی شخص ماہانہ تقسیم کیا جاتا ہے۔ اب اسے مفت فراہم کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Bharat Jadoo Yatra ڈاکٹر فاروق عبداللہ اترپردیش میں بھارت جوڑو یاترا میں شامل

واضح رہے کہ ریاست میں کووڈ-19 وبائی امراض کے دوران ان مستفیدین کو گزشتہ 28 مہینوں میں اضافی چاول اور دالیں بھی فراہم کی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اور اسٹیٹ فوڈ سیکیورٹی اسکیم (ایس ایف ایس ایس) کے تحت ہر خاندان کو دو بار 1000 روپے نقد ترغیبی رقم بھی فراہم کی گئی۔Odisha CM Naveen Patnaik Announces Free Five Kg Rice In Ration Shop

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.