ETV Bharat / state

Naxal Attack in Odisha: اڑیسہ میں نکسلی حملہ، سی آر پی ایف کے تین جوان ہلاک - Naxal attack kills three soldiers

اُڑیسہ کے نواپڈا ضلع میں نکسلی حملے ہوا جس میں سی آر پی ایف کے تین جوان ہلاک ہوگئے۔ Naxal attack kills three soldiers

اڑیسہ میں نکسلی حملہ، سی آر پی ایف کے تین جوان ہلاک
اڑیسہ میں نکسلی حملہ، سی آر پی ایف کے تین جوان ہلاک
author img

By

Published : Jun 21, 2022, 6:29 PM IST

Updated : Jun 21, 2022, 7:24 PM IST

بھونیشور: اُڑیسہ کے نواپڈا ضلع میں سی آر پی ایف کی ایک ٹیم بھائی سدانی علاقے میں روڈ اوپننگ پارٹی میں شرکت کے لیے پہنچی تھی، اسی دوران نکسلیوں نے فوجیوں پر حملہ کردیا۔ جس میں تین جوان ہلاک ہوگئے۔ ہلاک جوانوں میں اتر پردیش کے اے ایس آئی ششوپال سنگھ، ہریانہ کے اے ایس آئی شیو لال اور کانسٹیبل دھرمیندر سنگھ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: Encounter in Forest of Balaghat: بالاگھاٹ جنگلات میں مڈبھیڑ میں تین نکسلی ہلاک

Last Updated : Jun 21, 2022, 7:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.