ETV Bharat / state

Mother Bear Viral Video: ریچھ اپنی پیٹھ پر اپنے دو بچوں کے ساتھ سڑک پار کر رہی ہے - سڑک عبور کرتے ہوئے ریچھ اور اسکے بچے

ماں ریچھ کی پشت پر اس کے دونوں بچے بیٹھے ہوئے تھے۔ اور ماں ریچھ آسانی سے سڑک پار کر گئی۔ ریچھ نبارنگ پور نندہانڈی بلاک کے قریب مین روڈ عبور کرکے جنگل میں داخل ہوگئی۔ Mother Bear Viral Video

A mother bear crosses the road
ریچھ اپنی پیٹھ پر اپنے دو بچوں کے ساتھ سڑک پار کر رہی ہے۔
author img

By

Published : Mar 29, 2022, 4:22 PM IST

اڑیسہ کے ضلع نبارنگ پور A mother bear crosses the road with two cubs کے نندھانڈی بلاک کے سندھی گوڈا روڈ پر ایک ماں ریچھ کو اپنے دو بچوں کے ساتھ روڈ پار کرتے دیکھا گیا۔ ماں ریچھ کی پشت پر اس کے دونوں بچے بیٹھے ہوئے تھے اور ماں ریچھ آسانی سے سڑک پار کر گئی۔ ریچھ نبارنگ پور نندہانڈی بلاک کے قریب مین روڈ عبور کرکے جنگل میں داخل ہوگئی۔ A mother bear crosses the road with two cubs۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

ریچھ کو دیکھنے کے لیے سڑک کے دونوں طرف کئی گاڑیاں کھڑی تھیں اور لوگوں نے اپنے موبائل فونز پر فوٹو کھنچوائے اور خوب موج مستی کی۔ ریچھ کے بچے اپنی ماں کے کمر پہ بیٹھے راستہ عبور کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ A mother bear crosses the road with two cubs

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.