ETV Bharat / state

اڈیشہ میں پیلے رنگ کا انوکھا کچھوا برآمد

اڈیشہ کے بالاسور میں مقامی لوگوں نے پیلے رنگ کے نایاب کچھوے کوبرآمد کیا، اسے دیکھنے کے لیے کافی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے، بعد میں اسے محکمہ جنگلات کے حوالے کردیا۔

author img

By

Published : Jul 20, 2020, 8:25 AM IST

اڈیشہ میں پیلے رنگ کا انوکھا کچھوا پایا گیا

اوڈیشہ کے بالا سور ضلع میں گزشتہ روز سورو بلاک کے گاؤں سوجن پور سے مقامی لوگوں نے ایک انوکھا اور نایاب پیلے رنگ کے کچھوا کو برآمد کیا۔

مقامی افراد نے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو موقع پر بلایا اور کچھوے ان کے حوالے کردیا۔

وائلڈ لائف وارڈن، بنومیترا آچاریہ نے کہا کہ 'یہ ایک انوکھی تلاش ہے اور اس سے پہلے کبھی ایسا کچھوا نہیں دیکھا تھا۔'

اچاریہ نے کہا، "پائے گئے کچھوے کا جسم پیلے رنگ کا ہے۔ یہ ایک نایاب کچھوا ہے ، میں نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔"

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ٹریونیچیڈا کچھوا کی ایک نایاب نسل کو مچھیروں نے اڈیشہ کے میور بھنج ضلع کے دیولی ڈیم پر پایا گیا تھا۔ بعد ازاں اس کو ڈیم میں محکمہ جنگلات نےچھوڑ دیا تھا۔ ٹریونیچیڈے کچھوا نرم شیل کا ہوتا ہے جو افریقہ، ایشیا اور شمالی امریکہ میں پائے جاتے ہیں۔ محکمہ جنگلات کے مطابق، کچھوے کا وزن 30 کلوگرام سے زیادہ تھا اور اس کی زیادہ سے زیادہ عمر 50 سال ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.