ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں پانچ خاتون مزدوروں کی موت

اڑیسہ کے راوڑ کیلا میں سڑک کی تعمیر کے کام میں مصروف خاتون مزدوروں کوبدھ کو ایک کار نے ٹکر ماردی جس میں پانچ خواتین کی موت ہوگئی اور ایک خاتون سمیت سات دیگر مزدور زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں پانچ خاتون مزدوروں کی موت
سڑک حادثے میں پانچ خاتون مزدوروں کی موت
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 11:23 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 1:41 AM IST

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک کار نے سڑک پر ڈیوائڈر سے ٹکرانے کے بعد مزدروں کو ٹکر ماردی اور اس کےبعد یہ ایک ایس یو وی سےبھی ٹکراگئی۔

سندرگڑھ ضلع کے راج گنگپور کےنزدیک بیجو ایکسپریس وے پر یہ حادثہ آیا۔ پولس نےبتایا کہ واقعہ میں دو خواتین مزدوروں کی جائے واقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ تین دیگر نے راوڑ کلا کے سرکاری اسپتال میں علاج کے دوران دم توڑ دیا۔

زخمی مزدووں کو راوڑ کیلا کے سرکاری اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہےا ور ان کی حالت سنگین بنی ہوئی ہے۔ یہ کار راوڑکیلا سے سندرگڑھ جارہی تھی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ حادثے کے وقت کاربہت تیز رفتاری سے جارہی تھی اور گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہونے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

Intro:Body:

v

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 1:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.