ETV Bharat / state

اوڈیشا کے پہلے لوک آیوکت کی تقرری - لوک آیوکت

سابق چیف جسٹس اجیت سنگھ کو بھارتی ریاست اوڈیشا کا پہلا لوک آیوکت مقرر کیا گیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 2:24 AM IST

Updated : Mar 3, 2019, 3:06 AM IST

اجیت سنگھ گوہاٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدہ پر فائز تھے ، اب انہیں اوڈیشا کے لوک آیوکت کا پہلا چیر پرسن منتخب کیا گیا ہے۔

ریاست کے وزیراعلیٰ نوین پٹنائک کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے اجیت سنگھ کو اس عہدے پر نامزد کیا ہے۔

چیف سکریٹری آدیتہ پرساد پادھی نے کہا کہ "پینل نے اتفاق رائے سے اوڈیشا کے لوک آیوکت کے چیئرپرسن کا نام منتخب کیا۔

واضح رہے کہ سرکاری نوٹیفیکیشن ریاست کے گورنر پروفیسر گنیشی لال کی منظوری کے بعد جاری کی گئی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Mar 3, 2019, 3:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.