ETV Bharat / state

BJD MLA Bijay Singh Dies بی جے ڈی کے ایم ایل اے وجے راج سنگھ بریہا کا انتقال - وجے راج سنگھ بریہا کا انتقال

اڑیسہ کے سابق وزیر وجے راج سنگھ بریہا کا ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 65 سال کے تھے۔ Bijay Singh Bariha passes away

بی جے ڈی کے ایم ایل اے وجے راج سنگھ بریہا کا انتقال

author img

By

Published : Oct 3, 2022, 2:53 PM IST

بھوبھنیشور: اڑیسہ کے سابق وزیر اور پدم پور سے بی جے ڈی کے ایم ایل اے وجے راج سنگھ بریہا کا یہاں ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 65 سال کے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ بریہاکو کچھ دن پہلے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور ان کا آپریشن ہوا تھا۔ انھیں گردے میں تکلیف تھی۔ ان کے جسم کے کئی حصوں نے کام کرنا بند کر دیا تھا۔ علاج کے درمیان کل رات ان کا انتقال ہو گیا۔ Bijay Singh Bariha passes away

ذرائع نے کہا کہ ان کی جسد خاکو ریاستی اسمبلی اوربی جے ڈی کے دفتر میں لایا جائے گا تاکہ پارٹی اور اسمبلی کے لوگ آنجہانی لیڈر کو خراج عقیدت پیش کیا جا سکے۔ اس کے بعدجسد خاکی کو آخری رسومات ادا کرنے کے لئے ان کے آبائی وطن لے جایا جا ئے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Journalist Ahmed Saeed Passed Away ممتاز صحافی احمد سعید کا انتقال اردو صحافتی دنیا میں سوگ کی لہر

بی جے ڈی ضلع صدر بریہاکو اڑیسہ کے سب سے طاقت ور لیڈر وں میں سے ایک مانا جاتا تھا۔وہ پانچ باراڑیسہ اسمبلی کے کئے منتخب کئے گئے۔ وہ 1990اور 1995میں جنتا دل کی ٹکٹ پردو باراور2000,2009اور2019میں بی جے ڈی کے ٹکٹ پر تین بارریاستی اسمبلی کے لئے گئے۔ وہ بی جے ڈی حکومت میں لیڈر بھی رہ چکے ہیں۔ اڑیسہ کے گورنرپروفیسرگنیش لال، وزیر اعلی نوین پٹنایک، کابینہ کے اراکین اور پارٹی کے کئی لیڈروں نے بریہا کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.