ETV Bharat / state

چار ماؤنوازوں کی ہلاکت پر پولیس کی ستائش - 4 ماؤ نواز ہلاک

اسٹیٹ چیف سیکریٹری آست تریپاٹھی نے جوانوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ 'کندھامل کے سرچ آپریشن میں کامیابی کے لئے اوڈیشہ پولیس کے افسران اور جوانوں کو مبارکباد۔'

اوڈیشہ میں چار ماؤ نواز ہلاک، اسٹیٹ چیف سیکریٹری نے ٹویٹ کر تعریف کی

author img

By

Published : Jul 6, 2020, 9:40 AM IST

ریاست اوڈیشہ کے کندھامل ضلع میں تمودی بندھ کے قریب سرلہ جنگل میں الٹراس اور سیکیورٹی فورسز کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 4 ماؤ نواز ہلاک ہوگئے۔

ماؤ نوازوں کے مارے جانے کی تصدیق ہونے کے بعد اسٹیٹ چیف سیکریٹری آست تریپاٹھی نے جوانوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ 'کندھامل کے سرچ آپریشن میں کامیابی کے لئے اوڈیشہ پولیس کے افسران اور جوانوں کو مبارکباد۔'

اوڈیشہ میں چار ماؤ نواز ہلاک، اسٹیٹ چیف سیکریٹری نے ٹویٹ کر تعریف کی
اوڈیشہ میں چار ماؤ نواز ہلاک، اسٹیٹ چیف سیکریٹری نے ٹویٹ کر تعریف کی

انہوں نے کہا کہ 'جوانوں کے اس آپریشن سے ریاست میں ترقی کو فروغ دینے کے ہمارے عزم کو تقویت ملتی ہے۔'

واضح رہے کہ 'اوڈیشہ میں ماؤ نوازوں کے بڑھتی سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے کامبنگ آپریشن کو تیز کردیا گیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.