ETV Bharat / state

اڑیسہ میں کورونا کے 103 نئے معاملے - کچھ شرائط کے ساتھ بین

اڑیسہ میں پیر کو کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے 103 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ریاست میں اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 1438 ہو گئی ہے۔

اڑیسہ میں کورونا کے 103 نئے معاملے
اڑیسہ میں کورونا کے 103 نئے معاملے
author img

By

Published : May 25, 2020, 10:05 PM IST

کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے تمام طرح کی گاڑیوں کے بین ریاستیی نقل و حمل پر کچھ پابندیاں لگا دی ہیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریاست میں اب تک 550 مریض اس انفیکشن سے ٹھیک ہوئے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ اس وقت ریاست میں 881 فعال معاملے ہیں اور ان لوگوں کا مختلف ہسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔

اڑیسہ میں اب تک سات افراد کی اس کی وجہ سے موت ہوئی ہے، جن میں سے کھوردھا اور گنجم ضلع میں بالترتیب تین تین اور کٹک ضلع میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

ریاست میں درج شدہ نئے معاملات میں سب سے زیادہ 22 معاملے دیوگڑھ، 15 معاملے کیندر پاڑا، 10 معاملے، جگت سنگھ پور، نو معاملے، ملکا نگری، بالترتیب نو نو معاملے، بھدرک اور بولنگیری، پانچ پانچ معاملے، کھوردھا، بالاسور اور بالترتیب ایک ایک معاملہ ڈھیکنال، میور بھنج، کیونجھر، جاج پور اور نوپاڑا ضلع میں درج کئے گئے ہیں۔

ریاست کے 30 اضلاع میں سے 28 اضلاع میں کورونا کا انفیکشن پھیلا ہوا ہے۔ ان میں سے گنجم ضلع میں سب سے زیادہ 353 معاملے، اس کے بعد جاج پور (240)، بالاسور (133) اور بھدرک (106) اور یہ تمام کورونا ہاٹ اسپاٹ ہیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آج درج شدہکووڈ۔19 کے 103 معاملات میں سے 96 معاملے کورنٹن سینٹروں کے ہیں۔ باقی سات معاملے مقامی سطح پر درج کئے گئے ہیں۔ جن لوگوں کو کورونا متاثرہ پایا گیا ہے، ان میں سے اکثر لوگ مہاراشٹر، گجرات، تمل ناڈو، آندھرا پردیش، کرناٹک اور تلنگانہ سے لوٹے ہیں۔
اس دوران ریاستی حکومت نے آج ریاست (ایس) / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی آپسی رضامندی سے مسافر گاڑیوں اور بسوں کی بین ریاستی نقل و حمل کی اجازت دے دی ہے، ان میں دو پہیا گاڑیوں، نجی گاڑیوں، سرکاری گاڑیوں، ٹیکسی (اولا، اوبر جیسے کیب) کو کچھ شرائط کے ساتھ بین ریاستی نقل و حرکت کی اجازت بھی مل ہے۔

سرکاری حکم کے مطابق چار پہیا اور آٹو رکشہ کو ڈرائیور کے علاوہ دو مسافروں کے ساتھ چلانے کی اجازت دے گا۔ بین یاستی بسوں، دیگر مسافر گاڑیوں اور سٹی بسوں کو گاڑیوں کی بیٹھنے کی صلاحیت تک مسافروں کو لے کر چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.