ETV Bharat / state

Bilkis Bano Case ریپ اور قتل کے مجرموں کو ہیرو کی طرح پیش کرنا ہندو مذہب کی توہین، یوتھ فار ڈیمو کریسی - یوتھ فار ڈیمو کریسی

اورنگ آباد کے کرانتی چوک علاقے میں بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کی رہائی کے خلاف ایک احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ Youth for Democracy protest In Aurangabad

اورنگ آباد میں احتجاج
اورنگ آباد میں احتجاج
author img

By

Published : Aug 22, 2022, 9:18 PM IST

Updated : Aug 22, 2022, 10:54 PM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر کے کرانتی چوک علاقے میں یوتھ فار ڈیمو کریسی کی جانب سے بلقیس بانو کے قصورواروں کی رہائی کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ اس دوران احتجاج میں شامل یوتھ فار ڈیموکریسی کے کوآرڈینیٹر ایڈوکیٹ سندیپ پاٹل نے کہا کہ بلقیس بانو کے قصورواروں کو ہندؤں کے ہیرو کی طرح پیش کرکے ہندو مذہب کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ان کا پھول مالا پہنا کر استقبال کیا جارہا ہے۔ Youth for Democracy protest In Aurangabad

یوتھ فار ڈیموکریسی کے کوآرڈینیٹر ایڈوکیٹ سندیپ پاٹل نے کہا کہ ریپ اور قتل کے مجرموں کی گل پوشی اور انھیں ہندوؤوں کے ہیرو کی طرح پیش کرنے کا جو معاملہ سامنے آیا ہے وہ ہندو مذہب کی توہین ہے۔ Youth for Democracy protest against release of Bilkis Bano case convicts

ریپ اور قتل کے مجرموں کو ہیرو کی طرح پیش کرنا ہندو مذہب کی توہین، یوتھ فار ڈیمو کریسی

اس موقع پر یوتھ فار ڈیموکریسی کے نوجوانوں نے بلقیس بانو ریپ کیس کے قصورواروں کی رہائی کے خلاف خاموش احتجاج درج کروایا۔ سند یپ پاٹل کا کہنا ہے کہ بلقیس بانو کیس کو مذہب کے زاویے سے نہیں بلکہ انسانیت کے زاویے سے دیکھنا ضروری ہے۔ اس کیس میں انسانیت شرمسار ہوئی ہے۔ Bilkis Bano case

یہ بھی پڑھیں: Elderly Man on Hunger Strike in Mumbai بلقیس بانو کے قصورواروں کی رہائی کے خلاف عمر رسیدہ شخص کی بھوک ہڑتال

Last Updated : Aug 22, 2022, 10:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.