ETV Bharat / state

ناسک: ہتھیاروں سمیت ایک نوجوان گرفتار - ناسک میں نوجوان گرفتار

کرائم برانچ کے افسران نے سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعہ کار کی تصدیق کی۔ دو دنوں کی مسلسل تفتیش کے بعد پولیس کو وسائی میں ایورشائن عمارت کے نیچے کھڑی انووا کار ملی۔

ناسک: ہتھیاروں سمیت ایک نوجوان گرفتار
ناسک: ہتھیاروں سمیت ایک نوجوان گرفتار
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 9:20 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں ہولیس نے ہتھیاروں سمیت ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔

دراصل امیش چندرکانت ساکن نامی شخص سے گزشتہ روز کچھ بدمعاشوں نے نقدی، چاندی کا کڑا، چاندی کی انگوٹھی اور گھڑی کے ساتھ ساتھ انووا کار لوٹ لی تھی۔

ناسک: ہتھیاروں سمیت ایک نوجوان گرفتار
ناسک: ہتھیاروں سمیت ایک نوجوان گرفتار

وہیں مقامی پولیس نے اس معاملے میں دفعہ 394،34 ایکٹ 3/25 کے تحت معاملہ درج کیا تھا۔ اسپیشل اسکواڈ کے ذریعے اس معاملے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اسپیشل اسکواڈ کے افسران اور اہلکار موقع پر پہنچ کر معاملے کی تفتیش شروع کردی تھی۔

کرائم برانچ کے افسران نے سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعہ کار کی تصدیق کی۔ دو دنوں کی مسلسل تفتیش کے بعد پولیس کو وسائی میں ایورشائن عمارت کے نیچے کھڑی انووا کار ملی۔

ناسک: ہتھیاروں سمیت ایک نوجوان گرفتار
ناسک: ہتھیاروں سمیت ایک نوجوان گرفتار

وہیں ٹیم نے جال بچھا کر گاڑی میں موجود ہیرا لال ورما (35) سالہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتاری کے بعد ملزم امان ہیرا لال ورما سے پوچھ گچھ کی گی۔ اس نے اعتراف کیا کہ اس نے جیل روڈ ناسک روڈ کے علاقے سے ناسک میں ممبئی آگرہ شاہراہ پر پچھلے دنوں اپنے ساتھی کے ساتھ پستول اور چاقو کی نوک پر انووا کار ڈرائیور کو لوٹا تھا۔

اس معاملے میں پولیس نے انووا کار اور برامد کئے گئے مختلف ہتھیاروں کو اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔ گرفتار ملزم امان ورما پر ممبئی کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں چوری اور لوٹ ماری کا کیس درج ہے۔

فی الحال پولیس کی ایک ٹیم ملزم کے ساتھیوں کی تلاش کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.