ETV Bharat / state

لوکل ٹرین سے گرکر دوشیزہ ہلاک - لوکل فاسٹ ٹرین کی سہولیات میں اضافہ کیا جائے

ممبئی کے ڈومبیولی اسٹیشن سے فاسٹ ٹرین چلائے جانے کو لے کر محکمہ ریلوے سنجیدہ نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ بھیڑ زیادہ ہونے کی وجہ سے یہاں آئے دن حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

لوکل ٹرین سے گرکر نوجوان لڑکی ہلاک
لوکل ٹرین سے گرکر نوجوان لڑکی ہلاک
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 8:30 AM IST

ممبئی میں آفس آنے اور جانے کے اوقات میں لوکل ٹرین سے سفر کرنے والوں کی تعداد زیادہ اور ٹرینیں کم ہونے کی وجہ سے حادثات ہوتے رہتے ہیں ۔

لوکل ٹرین سے گرکر نوجوان لڑکی ہلاک

کلیان اور تھانے کے درمیان تیز رفتار لوکل ٹرین کم ہونے کے سبب مسافر ٹرین میں لٹک کر سفر کرتے ہیں اور حادثے کا شکار ہوجاتے ہیں۔

ڈومبیولی کی چارلی پارسی نامی ایک لڑکی آفس جانے کی جلد بازی میں پانچ نمبر پلیٹ فارم سے چارلی کے لیے فاسٹ لوکل ٹرین مسافروں کی بھیڑ کے بعد کسی طرح سوار ہوئی اور وہ دروازے پر آواز لگاتی رہی، اندر چلو مگر لوکل پوری طرح مسافروں سے بھری ہوئی تھی، ہر کسی کو آفس جانے کی جلد بازی تھی اور لوکل ابھی ٹھیک سے اپنی رفتار بھی نہیں پکڑپائی تھی کہ کوپر اسٹیشن کے نزدیک اس کا توازن بگڑ گیا اور وہ نیچے گرگئی شدید طور سے زخمی چارلی کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کی موت ہوگئی۔

ڈومبیولی اسٹیشن سے ممبئی لوکل ٹرین میں سفر کرنے والے مسافر حادثے کا شکار ہورہے ہیں۔ اس کو لے کر مقامی افراد میں ریلوے انتظامیہ کے تئیں شدید ناراضگی ہے۔

ممبئی آفس جانے والے افراد کی تعداد زیادہ ہے اور یہاں کے لوگوں کا برسوں سے مطالبہ رہا ہے کہ لوکل فاسٹ ٹرین کی سہولیات میں اضافہ کیا جائے مگر اس کے بعد بھی ریلوے انتظامیہ اس مطالبے کو لیکر سنجیدہ نہیں ہے اور آئے دن مقامی افراد حادثہ کا شکار ہورہے ہیں۔ کیوں کہ جلدبازی میں جان ہتھیلی پر رکھ کر سفر کرنے پر مجبور ہے اور حادثہ کے گراف میں ڈومبیولی اور ممبرا کے درمیان زبردست اضافہ ہوا ہے۔

Intro:تھانے : لوکل ٹرین سے نوجوان لڑکی گرکر ہلاک مقامی افراد میں ناراضگی

ممبئی کے ڈومبیولی اشٹیشن سے فاسٹ لوکل ٹرین چلائے جانے کو لیکر محکمہ ریلوے سنجیدہ نہیں ہے جسکے سبب آئے دن ہونے والے حادثوں میں مقامی افراد ہلاک ہورہے ہیں
پیر کو ہونے والے تازہ حادثہ میں ایک نوجوان لڑکی حادثہ کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئی.

ممبئی کی لائف لائن کے طور پر پورے ملک میں مشہور ممبئی کی لوکل ٹرین جان لیوا ہوچکی ہے. کیونکہ آفس جانے اور آنے کے اوقات میں لوکل ٹرین سے سفر کرنے والوں کی تعداد زیادہ اور ٹرینیں کم جسکی وجہ سے آفس پہنچنے کی جلدبازی اور واپسی کے دوران گھر آنے کی جلدی میں ان لوکل ٹرین سے سفر کرنے والے ہلاک ہوجاتے ہیں.
کلیان اور تھانے کے درمیان تیز رفتار لوکل ٹرین کم ہونے کے سبب مسافر ٹرین میں لٹک کر سفر کرتے ہیں اور حادثہ کا شکار ہوجاتے ہیں. ڈومبیولی کی چارلی پارسی نامی ایک لڑکی آفس جانے کی جلد بازی میں پانچ نمبر پلیٹ فارم سے چارلی نے فاسٹ لوکل میں کسی طرح مسافروں کی بھیڑ کے بعد بھی سوار ہوئی اور وہ دروازے پر آواز لگاتی رہی اندر چلو مگر لوکل پوری طرح مسافروں سے بھری ہوئی تھی ہر کسی کو آفس جانے کی جلد بازی تھی اور لوکل ابھی ٹھیک سے اپنی رفتار بھی نہیں پکڑا تھا کہ کوپر اشٹیشن کے نزدیک اسکا توازن بگڑ گیا اور وہ حادثہ کا شکار ہوگئی شدید طور سے زخمی چارلی کو مقامی ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں اسکی موت ہوگئی.
ڈومبیولی اشٹیشن سے ممبئی لوکل ٹرین میں سفر کرنے والے مسافر اکثر وبیشتر حادثہ کا شکار ہورہے ہیں. اسکو لیکر مقامی افراد میں ریلوے انتظامیہ کے تئیں شدید ناراضگی ہے. ممبئی آفس جانے والے افراد کی تعداد زیادہ ہے اور یہاں کے لوگوں کا برسوں سے مطالبہ رہا ہے کہ لوکل فاسٹ ٹرین کی سہولیات میں اضافہ کیا جائے مگر اسکے بعد بھی ریلوے انتظامیہ اس مطالبے کو لیکر سنجیدہ نہیں ہے. اور ہر دن حادثہ کا شکار مقامی افراد ہورہے ہیں. کیونکہ جلدبازی میں جان ہتھیلی پر رکھ کر سفر کرنے پر مجبور ہے اور حادثہ کے گراف میں ڈومبیولی اور ممبرا کے درمیان زبردست اضافہ ہوا ہے.

بائٹ : مقامی افراد

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:تھانے : لوکل ٹرین سے نوجوان لڑکی گرکر ہلاک مقامی افراد میں ناراضگی
Conclusion:تھانے : لوکل ٹرین سے نوجوان لڑکی گرکر ہلاک مقامی افراد میں ناراضگی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.