ETV Bharat / state

بھیونڈی: تیسرے روز بھی پرامن احتجاج جاری - این پی آر

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری ہے۔

تیسرے روز بھی پرامن احتجاج جاری
تیسرے روز بھی پرامن احتجاج جاری
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 3:14 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:11 PM IST

بھیونڈی کے ملت نگر میں دہلی کے شاہین باغ کے طرز پر شروع ہوئے احتجاجی دھرنے میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔

تیسرے روز بھی پرامن احتجاج جاری

سنویدھان بچاؤ سنگھرش سمیتی کے زیرِ اہتمام ہونے والے اس احتجاجی دھرنے میں مقامی رکن اسمبلی رئیس شیخ سمیت دیگر افراد نے شرکت کر کے مظاہرین کی حوصلہ افزائی کی۔

Intro:بھیونڈی میں تیسرے دن خواتین کا پرامن احتجاج جاری Body:مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں شہریت ترمیمی قانون،این آر سی اور این پی آر کے خلاف دہلی کے شاہین باغ طرز پر شہر کے ملت نگر میں تیسرے دن بھی ہزاروں خواتین کااحتجاجی دھرنا جاری ہے۔ اتوار کو شہر کے مختلف علاقوں سے آئی ہزاروں خواتین مظاہرہ گاہ میں ڈٹی ہوئی ہیں۔ Conclusion:سنویدھان بچاؤ سنگھرش سمیتی کے زیرِ اہتمام ہونے والے اس احتجاجی دھرنے میں مقامی رکن اسمبلی رئیس شیخ سمیت دیگر افراد نے پہنچ کر انکی حوصلہ افزائی کیا۔

بائٹ :مظاہرین خاتون
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.