ETV Bharat / state

خاتون کی خود کشی کوشش ناکام

ممبئی کے تھانہ میں واقع بھاسکرمیں پولیس نے مستعدی دکھاتے ہوئے ایک دوشیزہ کو موت سے بچالیا جب وہ پانچویں منزل کی بالکونی پر چڑھ کر خودکشی کرنے کی کوشش کررہی تھی۔

خاتون کی خود کشی کوشش ناکام
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 6:07 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے کے کورٹ ناکہ میں واقع تیرہ منزلہ بھاسکر بلڈنگ کے پانچویں منزل کی بالکنی پر ایک خاتون نے خودکشی کرنے کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنادیا۔

مذکورہ خاتون بھاسکر بلڈنگ کے پانچویں منزل کی بالکنی پر چڑھ گئیں اور خودکشی کی ڈارامہ کرنے لگی۔ جس کی وجہ سے بلڈنگ کے نیچے کافی بھیڑ جمع ہوگئی۔

خاتون کی خود کشی کوشش ناکام

اسی دوران کچھ لوگوں نے پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس ٹیم اور فائر بریگیڈ عملہ موقع پر پہنچ کر خاتون کو حراست میں لیتے ہوئے سول ہسپتال میں داخل کرایا۔

پولیس ذرائع کے مطابق تھانے کے پولیس اسکول عمارت کے پاس واقع بھاسکر منزل میں 22 سالہ پریتی تریدیو کینے پانچویں منزل کی بالکنی پر چڑھ کر خود کشی کرنے جارہی تھی تبھی پولیس کو فون کے ذریعے اطلاع موصول ہوئی۔ پولیس ٹیم اور فائر بریگیڈ کے عملہ نے کافی مشقت کے بعد خاتون کو حراست میں لے لیا ۔

فی الحال یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ آخر وہ خودکشی کیوں کرنا چاہتی تھی پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.