ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں نئے کیسز کی تعداد 88 تک پہنچ گئی - مہاراشٹر میں گذشتہ

مہاراشٹر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث ایک پولیس اہلکار کی موت ہوگئی ہے اور 88 دیگر نئے مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔

مہاراشٹر میں نئے کیسز کی تعداد 88 تک پہنچ گئی
مہاراشٹر میں نئے کیسز کی تعداد 88 تک پہنچ گئی
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 8:57 PM IST

کورونا وائرس کے ان تازہ واقعات کے ساتھ ، وائرس سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 4،048 ہوگئی جن میں 1،001 فعال کیسز شامل ہیں۔

ریاست میں 47 کے قریب پولیس اہلکار کی اس وائرس کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.