ETV Bharat / state

'وقت آنے پرصحیح بات کہیں گے' - ادھو ٹھاکرے 28 نومبر کو مہاراشٹر کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیں گے

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ دیوندر فڑنویس نے این سی پی کے رہنما اجیت پوار سے اتحاد پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وقت آنے پر صحیح بات کہیں گے۔

'صحیح وقت آنے پرصحیح بات کہیں گے'
'صحیح وقت آنے پرصحیح بات کہیں گے'
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 1:46 PM IST

صحافیوں کے اجیت پوار کے سوال کے جواب میں دیویندر فڑنویس نے کہا کہ کوئی بات نہیں صحیح وقت آنے پر صحیح بات کہوں گا۔

دیویندر فڑنویس نے گذشتہ ہفتے وزیر اعلی کا حلف لیا تھا، تین روز کے بعد انہوں نے وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دے دیا۔

واضح رہے کہ ادھو ٹھاکرے 28 نومبر کو مہاراشٹر کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیں گے اور ریاست میں شیو سینا ، این سی پی اور کانگریس کے اتحاد ، مہا وکاس اگھاڑی کی سربراہی میں حکومت تشکیل دیں گے۔

مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے ایک مکتوب میں کہا کہ ادھو ٹھاکرے کو جمعرات یعنی 28نومبر 2019 کو ممبئی میں واقع شیواجی پارک میں 18:40 بجے وزیر اعلی کا حلف دلایا جائے گا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.