ETV Bharat / state

'سشانت معاملے میں مہاراشٹر حکومت کسے بچانا چاہتی ہے'؟

سشانت سنگھ راجپوت کی موت کو دو ماہ گزر چکے ہیں اور اس موت کو لیکر بی جے پی، برسر اقتدار حکومت مہا وکاس اگھاڑی کو گھیرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

whom does maharashtra government want to save in sushant death case?
شانت معاملے میں مہاراشٹر حکومت کسے بچانا چاہتی ہے؟
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 3:31 PM IST

بی جے پی رکن اسمبلی رام کدم نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کو لیکر مہاراشٹر حکومت نشانہ بنایا۔

دیکھیں ویڈیو

انہونے کہا کہ، 'آخر ایسا کیا ہے، حکومت کسے بچانا چاہتی ہے ؟ حکومت اس معاملے کو لیکر نہ تو قتل کا معاملہ درج کر رہی ہے اور نہ ہی سی بی آئی جانچ کو لیکر اپنی منشاء ظاہر کر رہی ہے۔'

دار اصل سشانت کی موت کو لیکر قیاس یہ لگایا جا رہا ہے کہ سشانت کی موت نہیں بلکہ قتل کیا گیا ہے، حالانکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سے اس بات کا خلاصہ ہوا ہے کہ یہ خودکشی ہے۔

مزید پڑھیں:

اورنگ آباد میں ونچت اگھاڑی کا ڈفلی بجاؤ آندولن

لیکن ممبئی پولیس کے افسران اور ان کے ذریعہ کی جا رہی جانچ اور بہار پولیس کے ساتھ ممبئی پولیس کا رویہ۔ ممبئی پولیس کے افسران اور ریا چکرورتی سے انکی بات چیت، یہ ساری باتیں اس خودکشی کو لیکر سوالیہ نشان ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.