ETV Bharat / state

ممبئی: ویسٹرن ریلوے کی سروسز میں اضافہ

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کی لائف لائن کہلانے والی لوکل ٹرینوں کی خدمات میں آج سے اضافی ٹرینیں شروع ہوں گی، ویسٹرن ریلوے کی کل 202 سروسز ممبئی کے مضافاتی حصے میں چلائی جائیں گی۔

ممبئی میں ویسٹرن ریلوے کے مزید 40 اضافی مضافاتی خدمات

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 8:48 AM IST

ممبئی میں ویسٹرن ریلوے (ڈبلیو آر) نے اعلان کیا ہے کہ وہ موجودہ 162 خدمات میں 40 اضافی سروسزن شروع کرے گی جو 29 جون سے ممبئی مضافاتی علاقوں میں چلے گی۔

ویسٹرن ریلوے کے مطابق، چرچ گیٹ سے بوریولی کے درمیان 20 دھیمی ( دس آنے اور دس جانے کی ) اور بوریولی بھوئسر کے درمیان 2 دھیمی ٹرینیں ڈاون ڈائیرکشن میں شروع کرے گی۔

بھوئسر- چرچ گیٹ سے دو فاسٹ سروس اپ ڈائیریکشن میں شروع کی جائے گی، دو سلو سروس ویرار- بوریولی اسٹیشنوں کے درمیان چلیں گی۔

اسی طرح 14 فاسٹ سروسز چرچ گیٹ اور ویرار اسٹیشنوں کے درمیان شروع کی جائے گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.