ETV Bharat / state

”کانگریس کی اعلی قیادت کے فیصلے کے بعد ہی ہم حتمی نتیجے پر پہنچیں گے” - کانگریس ہماری اتحادی جماعت ہے

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما و رکن اسمبلی نواب ملک نے کہا کہ کانگریس پارٹی کے فیصلے کے بعد ہی شیوسینا کو حمایت دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

کانگریس رہنماؤں کے فیصلے کے بعد ہی ہم فیصلہ کریں گے
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 2:14 PM IST

مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے قیاس آرائیوں کے بعد این سی پی رہنما نواب نے واضح کیا ہےکہ این سی پی نے شیوسینا کے ساتھ حکومت سازی سے متعلق کوئی بھی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔

کانگریس رہنماؤں کے فیصلے کے بعد ہی ہم فیصلہ کریں گے

انہوں نے کہا کہ کانگریس ہماری اتحادی جماعت ہے اور ہم اس کے بغیر شیوسینا کی حمایت نہیں کرسکتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج شام 4 بجے کانگریس کے سینئر رہنماؤں کی میٹنگ ہے اس میں جو بھی کانگریس کا فیصلہ ہوگا اس کے بعد حکومت سازی کا اعلان کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.