ETV Bharat / state

پونے: گودام میں آتشزدگی - آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی

پونے کے کھیڑشیواپور کے ایک گودام میں آگ لگ گئی۔ اس گودام میں روئی اور کپڑا رکھا ہوا تھا۔

پونے: گودام میں آتشزدگی
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 5:38 PM IST

ستارا ۔ پونے شاہراہ پر واقع ایک گودام میں آج دوپہر آگ لگ گئی۔ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ فائر بریگیڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

اس گودام میں کثیر تعداد میں کپڑا اور روئی موجود تھی۔ فائر بریگیڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.