ETV Bharat / state

مہاراشٹر: ونچت اگھاڑی کے کارکنان حراست میں - شاہراہ پر ٹریفک روک رہے تھے

احتجاج کے دوران ٹریفک میں خلل ڈالنے کے الزام میں ونچت بہوجن اگھاڑی کے کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے۔

مہاراشٹر: ونچت اگھاڑی کے کارکنان حراست میں

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 11:02 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:20 AM IST

مہاراشٹر پولیس نے آج ونچت بہوجن اگھاڑی (وی بی اے) کے چار کارکنان کو حراست میں لیا جو مہاراشٹر بند کے طور پر احتجاج کرتے ہوئے گاڑیوں کی آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہے تھے۔

وی بی اے نے متنازع شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے جمعہ کو مہاراشٹر میں ریاست گیر بند کی کال دی تھی۔

پارٹی کارکنان کو رامابائی امبیڈکر نگر کے قریب گھاٹ کوپر سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ شاہراہ پر ٹریفک روک رہے تھے۔

Intro:Body:

bharat

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:20 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.