ETV Bharat / state

Vaccination of Hajj Pilgrims in Aurangabad: اورنگ آباد میں عازمین حج کی ٹیکہ اندازی - Hajj Pilgrims in Aurangabad

اورنگ آباد سے روانہ ہونے والے عازمین حج کی ٹیکہ اندازی کی گئی، ٹیکہ اندازی کا یہ کیمپ جامع مسجد کے سعید ہال میں رکھا گیا، اس کیمپ میں جمعہ کی نماز سے قبل تک تقریباً دو سو ساٹھ عازمین کو ٹیکے لگوائے گئے۔ Vaccination of Hajj Pilgrims in Aurangabad

Vaccination of Hajj Pilgrims in Aurangabad

author img

By

Published : Jun 12, 2022, 9:51 AM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد سے اس سال تقریباً ایک ہزار عازمین فریضۂ حج کے لیے روانہ ہورہے ہیں۔ اورنگ آباد سے روانہ ہونے والے عازمین حج کی ٹیکہ اندازی کی گئی۔ دو روزہ کیمپ میں روز ساڑھے چار سو عازمین حج کو ٹیکے لگوائے گئے۔ ٹور سے روانہ ہونے والے عازمین حج کی ٹیکہ اندازی بعد میں ہوگی۔ اس سلسلہ میں خدمت حجاج کمیٹی کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ حج کمیٹی سے روانہ عازمین کو ٹیکے دیے گئے، جب کہ پرائیویٹ ٹور سے روانہ ہونے والے عازمین کو بعد میں ٹیکے لگوائیں جائیں گے۔ Vaccination of Hajj Pilgrims in Aurangabad

اورنگ آباد میں عازمین حج کی ٹیکہ اندازی
اورنگ آباد سے روانہ ہونے والے عازمین حج کی  ٹیکہ اندازی

واضح رہے کہ اورنگ آباد سے اس سال تقریباً ایک ہزار عازمین فریضۂ حج کے لیے روانہ ہورہے ہیں، حاجیوں کی ٹیکہ اندازی دوسرے دن بھی جاری رہے گی۔ اورنگ آباد سول اسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سول اسپتال اورنگ آباد اور ضلع حج کمیٹی کے اشتراک سے 2022 میں جانے والے حاجیوں کو جامع مسجد کے سعید ہال میں بیماری سے بچنے کے لیے ٹیکے دیے جا رہے ہیں۔ اورنگ آباد ضلع حج کمیٹی کی ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ 2022 میں جانے والے حاجیوں کے لیے اب تک ان کے پاس ساڑھے چار سو ٹیکے آئے تھے اور ابھی کچھ ٹیکے آنا باقی ہیں۔ ساتھ ہی ضلع حج کمیٹی کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ ٹور سے جو لوگ حج کے لیے روانہ ہو رہے ہیں ان لوگوں کو آنے والے وقت میں ٹیکے دیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

حج کو جانے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ پچھلے دو سالوں سے کورونا وبا کی وجہ سے حج کی سعادت حاصل نہیں ہو رہی تھی لیکن اس سال حج کو جانے کے لیے اجازت مِل گئی ہے اور ضلع حج کمیٹی کی جانب سے حج کو جانے والے حاجیوں کو حج کی مناسب تربیت بھی دی جارہی ہے۔ ساتھ ہی حج کمیٹی حاجیوں کو اچھی طرح سے معلومات فراہم کر رہی ہے اور جو بھی حاجیوں کی ضرورت کی چیز ہے اس کے بارے میں بھی بتایا جارہا ہے۔ حاجیوں کا کہنا ہے کہ وہ حج کے دوران امت مسلمہ اور دنیا بھر کے لیے دعائیں کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.