ETV Bharat / state

Vacant lands of Waqf وقف بورڈ کی خالی زمینوں کو ڈیولپمنٹ کر کے لیز پر دیا جائے گا: وقف بورڈ ممبر فوزیہ تحسین - وقف بورڈ کی زمینوں کو ڈیولپمنٹ کرکے لیز پر دیں گے

وقف بورڈ ممبر فوزیہ تحسین خان نے وقف بورڈ کی میٹنگ کے بعد بتایا ہے کہ کئی سارے اہم فیصلے میٹنگ میں لیے گئے جس میں وقف بورڈ کی زمینوں پر ڈیولپمنٹ کر کے لیز پر دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا اور اس کی شروعات پربھنی سے کی جا رہی ہے۔Vacant lands of Waqf Board will be developed and leased

وقف بورڈ کی خالی زمینوں کو ڈیولپمنٹ کر کے لیز پر دیا جائے گا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 1, 2023, 7:45 PM IST

وقف بورڈ کی خالی زمینوں کو ڈیولپمنٹ کر کے لیز پر دیا جائے گا: وقف بورڈ ممبر فوزیہ تحسین

اورنگ آباد (مہاراشٹرا): وقف بورڈ ممبر فوزیہ تحسین خان نے وقف بورڈ کی میٹنگ کے بعد بتایا ہے کہ کئی سارے اہم فیصلے میٹنگ میں لیے گئے جس میں وقف بورڈ کی زمینوں پر ڈیولپمنٹ کر کے لیز پر دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا اور اس کی شروعات پربھنی سے کی جا رہی ہے۔ وقف کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ جہاں پر بھی وقف بورڈ کی زمین ہے اور اس پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کیا گیا ہے ایسے لوگوں پر بھی وقف بورڈ کی جانب سے قانونی کاروائی کی جائیں گی۔

وقف ممبر فوزیہ تحسین کا کہنا ہے کہ وقف بورڈ نے دو حصوں میں کام کرنا شروع کیا ہے تیزی سے پہلا وقف بورڈ کی انکم بڑھی ہے اور لیز رولز کے حساب وقف کی زمین پر موجود کرائے داروں کو وقف بورڈ نے نوٹس دینا شروع کر دیا ہے اب تک 13 ہزار لوگوں کو نوٹس دے چکا ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اب آنے والے وقت میں وقف بورڈ کو پیسہ آنا شروع ہو جائیں گا۔ اور آنے والے وقت میں وقف بورڈ بھی کئی سارے غریبوں، مساجدوں کے اماموں و موذنین، غریبوں بے شمار بیوائیں کے لیے اسکیمات بھی شروع کیے جائیں گے۔

وقف ممبر فوزیہ تحسین خان نے کہاکہ کیونکہ ہمارے پاس وقف بورڈ میں بہت کم اسٹاف ہے جو کام کر رہا ہے، اس لیے اب نئے تقررات کے ساتھ ہمارے پاس ہر ضلع میں مین پاور بڑھ جائے گا تو جس بھی جگہ پر غیر قانونی طریقے سے لوگ وقت بورڈ کی جائیداد پر قابض ہوں گے، ان کے خلاف کاروائی کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ وقف ممبر فوزیہ تحسین خان نے بتایا ہے کہ ڈیولپمنٹ کے لیے بھی جو زمینیں خالی پڑی ہیں اور ان پر کوئی کیس نہیں ہے ایسی زمینوں پر ڈیولپمنٹ پروجیکٹس وقف بورڈ کی جانب سے کیے جائیں گے۔ اس کی پہلی شروعات پربھنی سے شروع کی گئی جہاں پر تراب الحق درگاہ اور دوسرا عثمانیہ مسجد پر ڈیویلپمنٹ پروجیکٹ شروع کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں: INS Mahendragiri آئی این ایس مہیندر گیری کو آج بھارتی بحریہ فوج میں شامل کیا

وقف ممبر فوزیہ خان نے بتایا ہے کہ اگر کوئی خواہش مند وقف بورڈ کی زمین پر اسکول، ہاسپٹل، یا کوئی خدمت کا کام کرنا چاہتا ہے اور بلڈنگ بنانا چاہتا ہے اور اس زمین کو لیز پر لینا چاہتا ہے تو وہ رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ اگر کسی کو 30 سال کی وقف کی زمین لیز پر لینا ہے تو حکومت سے اجازت لینی پڑے گی اور اگر تین سال کے لیے زمین لیز پر لیتا ہے تو مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ خود یہ کام کر سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.