ETV Bharat / state

ممبئی: پسماندہ طبقے کے طلبہ کے لیے تعلیم کا نظم - ممبئی تازہ ترین خبریں

لاک ڈاؤن کے سبب تعلیمی اداروں میں طلبا و طالبات کو گھروں میں رہ کر ہی آن لائن تعلیم حاصل کرنے کے لئے کہا گیا ہے، لیکن موجودہ وقت میں اس طرز پر تعلیم بھی ایک مخصوص طبقہ ہی حاصل کر سکتا ہے۔ پسماندہ طبقے کے لئے آج بھی ان ساری سہولتوں سے آراستہ ہونا مشکل ہے۔

urdu private teachers association provided online classes facility of backward classes students
پسماندہ طبقے کے طلبہ کو اردو اساتذہ نے تعلیم کا انتظام کیا
author img

By

Published : Oct 13, 2020, 5:22 PM IST

جنوبی ممبئی کے بھنڈی بازار علاقے میں امام باڑہ اردو اسکول نے پسماندہ طبقے کے بچوں کی تعلیم کے لئے آن لائن طرز پر عمل کرنے کے لئے ذاتی پیسوں سے ان کی ساری ضروروتوں کا انتظام کر رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

یہ کام اردو پرائیویٹ ٹیچر ایسویشن کے ذریعہ انجام دیا جا رہا ہے، چونکہ ممبئی میں جگہ کی قلت ہے اسلئے مقامی غیر سرکاری تنظیم خیر امّت ٹرسٹ نے اپنی ایک جگہ اس کام کے لئے ان لوگوں کے لئے مختص کر دی تاکہ پسماندہ طبقے کے لئے جو تعلیم گھر گھر پہنچانے کا خواب دیکھا گیا ہے، اسے عملی جامہ پہنایا جا سکے۔

چونکہ طلبا و طالبات کی تعداد 60000 کے آس پاس ہے۔ ایسے میں ان سب کو موجودہ حالت میں تعلیم سے آراستہ کرنا ایک مشکل کام ہے، حالانکہ ان کی اس چھوٹی سی کوشش کے بعد یہ اگر لوگوں کا ساتھ رہا تو ممکن ہے کہ ابتداء میں جس طرح سے کچھ بچوں کے لئے یہ خدمات مہیا ہے، وہ تعداد بڑھ بھی سکتی ہے۔

مزید پڑھیں:

مہاراشٹر: عبادت گاہیں کھولنے پر وزیراعلیٰ اور گورنر آمنے سامنے

اسلئے اردو پرائیویٹ ٹیچر ایسویشن نے عوام سے اس بات کی اپیل کی ہے کہ وہ اس کر خیر میں لوگ انکا ساتھ دیں، تاکہ پسماندہ طبقے کے ان بچوں کا مستقبل بہتر بنایا جا سکے جو کورونا کی وجہ سے تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.