ETV Bharat / state

کسان قوانین میں ترمیم کی جائےگی: مرکزی وزیر

مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے کسانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'وہ اپنا احتجاج واپس لے لیں، مرکزی حکومت کسانوں کے ساتھ ہے اور کسانوں کی ہر وقت مدد کرنے کے لئے تیار ہے، کسانوں کے لئے بنائے گئے قانون میں مرکزی حکومت جلد ہی ترمیم کرےگی۔'

کسان قوانین میں ترمیم کی جائےگی: مرکزی وزیر
کسان قوانین میں ترمیم کی جائےگی: مرکزی وزیر
author img

By

Published : Dec 29, 2020, 7:45 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مرکزی وزیر رامداس اٹھاولے نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'مرکزی حکومت کسانوں کے ساتھ ہے اور کسانوں کے لئے جو تین قانون بنے ہیں، اس میں ترمیم جلد کی جائے گی۔

کسان قوانین میں ترمیم کی جائےگی: مرکزی وزیر

انہوں نے کسانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'وہ اپنا احتجاج واپس لے لیں، مرکزی حکومت کسانوں کے ساتھ ہے اور کسانوں کی ہر وقت مدد کرنے کے لئے تیار ہے، کسانوں کے لئے بنائے گئے قانون میں مرکزی حکومت جلد ہی ترمیم کرےگی۔'

وہیں شرد پوار کو کانگریس کا صدر بنانے کے معاملے پر رام داس نے کہا کہ 'کانگریس پارٹی کی طاقت بہت زیادہ ہے اور اگر شرد پوار کو صدر بننے کا موقع ملتا ہے تو یہ اچھی بات ہے لیکن کانگریس شرد پوار کو صدر نہیں بنائے گی۔'

یہ بھی پڑھیں: فریدآباد: شری دھام اکسپریس میں بم ملنے کی اطلاع سے افراتفری

مرکزی وزیر اٹھاولے نے کہا کہ 'جب شرد پوار کانگریس میں تھے تو ان کے ساتھ انصاف نہیں ہوا، جب انہیں وزیر اعظم بنانے اور کانگریس کا صدر بنانے کا وقت آیا تو کانگریس نے انہیں نہیں بنایا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.