ETV Bharat / state

Uddhav Thackeray Corona Positive: ادھو ٹھاکرے ہوئے کورونا پازیٹیو - ادھو ٹھاکرے کورونا پازیٹیو

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کورونا پازیٹیو پائے گئے جس کے بعد وہ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کابینہ کی میٹنگ شریک ہوئے۔ Uddhav Thackeray Tested Positive for Covid

Uddhav Thackeray Corona Positive
ادھو ٹھاکرے کورونا پازیٹیو
author img

By

Published : Jun 22, 2022, 1:43 PM IST

Updated : Jun 22, 2022, 1:55 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران کے درمیان بڑی خبر سامنے آئی جس کے مطابق وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں جس کے بعد انہوں نے خود کو ہوم کوارنٹین کر لیا ہے۔ یہ اطلاع کانگریس کے سینیئر رہنما کمل ناتھ نے دی۔ کمل ناتھ کو موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر مہاراشٹر کانگریس کا آبزرور بنایا گیا ہے۔ کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد ادھو ٹھاکرے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کابینہ کی میٹنگ میں شریک ہوئے۔ Maharashtra Politics

Last Updated : Jun 22, 2022, 1:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.