ETV Bharat / state

Urdu Calligraphy فن خطاطی کے ذریعہ دو بہنیں قرآن کریم کے پیغام کو عام کررہی ہیں - ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد

اورنگ آباد میں اردو کتاب میلہ اور ایجوکیشن ایکپسو کا آغاز ہوا ہے۔ ایک ہفتہ جاری رہنے والی نمائش میں مقامی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے اس ایکسپو میں فن خطاطی کے ذریعے دو بہنیں قران کریم کے پیغام کو عام کررہی ہیں۔ Urdu Calligraphy

فن خطاطی کے ذریعہ دو بہنیں قران کریم کے پیغام کو عام کررہی ہیں

author img

By

Published : Dec 21, 2022, 7:29 PM IST

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں اردو ایجوکیشن ایکسپو کا آغاز ہوا، اس ایجوکیشن ایکسپو میں ملک کی مختلف ریاستوں کے کتب فروش اور مختلف اشیا کے اسٹال لگے ہیں،Two Sister From Aurangabad Expert In Urdu Calligraphy

فن خطاطی کے ذریعہ دو بہنیں قران کریم کے پیغام کو عام کررہی ہیں

ایک ہفتے تک جاری رہنے والی اس نمائش میں اردو کی ترقی و ترویج اور طلبا میں مطالعے کے رجحان کا خاص خیال رکھا گیا ہے، نمائش کے ذریعے مقامی فنکاروں کو بھی مواقع ملے ہیں اورنگ آباد کی دو بہنوں نے اپنے ہاتھوں سے بنے فن پاروں کا ایک اسٹال لگایا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہیکہ خوشنما خطاطی کی مدد سے قران کریم کے پیغام کو عام کرنے کی کوشش کی گئی ہے،پچھلے چار سال سے دو نو ں بہنیں اس کام میں مصروف ہیں.خوش نما طغرے اور خطاطی کو خوب پسند کیا جارہا ہے.

مزید پڑھیں:Para Powerlifting World Championships 2022 زینب خاتون نے پیرا پاور لفٹنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا

ابتدا میں ہی ان کے کئی فن پاروں کو ہاتھوں ہاتھ لیا گیا،اب ان بہنوں کا کہناہے کہ مستقبل قریب میں وہ اس فن کو خواہشمند خواتین کو سکھانا بھی چاہتی ہیں۔ساتھ ہی جو مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو بھی آن لائن کلاس کے ذریعہ اردو خطاطی سکھائیں گی ۔Two Sister From Aurangabad Expert In Urdu Calligraphy

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.