ETV Bharat / state

تیندوے کی کھال کے سمیت دو گرفتار

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل شہر تھانے میں کرائم برانچ یونٹ نے جال بچھا کر دو افراد کو گرفتار کرکے تیندوے کی لاکھوں روپے کی کھال برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔

تیندوے کی کھال کے سمیت دو گرفتار
author img

By

Published : May 29, 2019, 2:52 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق تھانے کے واگلے اسٹیٹ کرائم برانچ یونٹ پانچ کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ کچھ لوگ تیندوے کی کھال فروخت کرنے آنے والے ہیں۔ جس پر پولیس ٹیم نے تھانے کے واگلے اسٹیٹ واقع کامگار ہسپتال کے پاس مخبر کے بتائے گئے علاقے میں جال بجھا دیا اور تلاشی مہم شروع کیی۔

تیندوے کی کھال کے سمیت دو گرفتار

اسی درمیان دو مشتبہ افراد نظر آئے۔ پولیس نے حراست میں لیکر جب تلاشی لیا تو ایک تیندوے کی کھال برآمد ہوئی۔

پولیس نے ملزمین کی شناخت راجیش شیوراج 44 برس رہائش ملنڈ، ممبئی اور موجیس عرف موجاکا پروین اگینی 30 برس رہائش دھارواڈ ضلع کلگرگی کے طور پر کیا ہے۔

دونوں ملزمین کے خلاف تحفظ جنگلات سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمین 18 لاکھ روپے میں کھال فروخت کرنے آئے تھے ۔جب کہ بین الاقوامی بازار میں تیندوے کی کھال کہ قیمت ۵۰ لاکھ سے زائد ہے۔

پولیس ٹیم اس برآمدگی کو مختلف زوایہ سے تحقیقات کرنے میں مصروف ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.