ETV Bharat / state

اورنگ آباد : تین طلاق دینے پر مقدمہ درج

author img

By

Published : Aug 17, 2019, 11:47 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:24 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں طلاق ثلاثہ قانون کے تحت ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

تین طلاق دینے پر مقدمہ درج

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کٹ کٹ گیٹ علاقے کی ایک خاتون کی شکایت پر پولیس نے نارے گاؤں کے ساکن شیخ سلمان ولد شیخ لعل کے خلاف طلاق ثلاثہ کا کیس درج کیا ہے۔

متاثرہ خاتون کے والد مرزا منور بیگ نے دعوی ہیکہ شادی کے فوری بعد سے ہی ان سے جہیز کے نام پر ہراساں کیا جارہا تھا اور جسمانی اذیتیں بھی دی جارہی تھیں۔

ین طلاق دینے پر مقدمہ درج متعلقہ ویڈیو

اطلاع کے مطابق وہ خاتون اپنے مایکے آگئی تھی لیکن نو اگست کو سلمان سسرال پہنچ کر اپنی بیوی کو طلاق ثلاثہ دیدی۔

مزید پڑھیں : ایک ساتھ تین طلاق دینے پر شوہر کے خلاف کیس درج

واضح رہے کہ محض متاثرہ خاتون کی شکایت پر اورنگ آباد کے جنسی پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرلیا گیا جبکہ شکایت کنندہ کا دعوی ہیکہ ملزم نے زبانی طلاق دی۔

بتا دے کہ مراٹھواڑا میں تین طلاق قانون کے بعد طلاق ثلاثہ کا کیس پہلی بار پیش آیا ہے اس معاملے کی مزید جانچ جاری ہے۔

واضح رہے کہ یکم اگست کو صدر رام ناتھ کووند نے مسلم خواتین (شادی کے حقوق کا تحفظ) بل 2019 کو اپنی منظوری دے دی تھی۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں طلاق ثلاثہ قانون کے تحت ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے ، کٹ کٹ گیٹ علاقے کی ایک خاتون کی شکایت پر پولیس نے نارے گاؤں کے ساکن شیخ سلمان شیخ لعل کے خلاف طلاق ثلاثہ کا کیس درج کیا ہے ،شکایت کنندہ کا دعوی ہیکہ شادی کے فوری بعد سے ہی ان سے جہیز کے نام ہراساں کیا جارہا تھا اور جسمانی اذیتیں دی جارہی تھیں جسکے بعد وہ خاتون اپنے مایکے آگئی تھی لیکن نو اگست کو سلمان اپنے سسرال پہنچ کر اپنی بیوی کو طلاق ثلاثہ دیدی قابل ذکر بات یہ ہیکہ محض متاثرہ خاتون کی شکایت پر اورنگ آباد کے جنسی پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرلیا گیا جبکہ شکایت کنندہ کا دعوی ہیکہ ملزم نے زبانی طلاق دی ۔آپ کو بتا دے کہ مراٹھواڑا میں پہلا طلاق ثلاثہ کا کیس پہلی بار پیش آیا ہے اس معاملے کی مزید جانچ جاری ہے ۔

 بائٹ۔۔۔۔۔۔
متاثرہ خاتون۔۔۔۔۔
کٹ کٹ گیٹ اورنگ آباد 

 بائٹ ۔۔۔۔۔
مرزا منور  بیگ ۔۔۔۔۔
متاثرہ  کے والد، اورنگ آباد

 بائٹ ۔۔۔۔۔
پولیس انسپکٹر، جنسی پولیس اسٹیشن اورنگ آباد

Body:.Conclusion:.
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.