ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں سائیکل کی سواری - مہاراشٹر نیوز

لاک ڈاؤن کے دوران سارے ذرائع بند ہو جانے کے بعد کچھ ایسے لوگ ہیں جو سائیکل کی سواری کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایسا نہیں ہے ترجیح دینے والے کوئی عام لوگ ہیں بلکہ یہ ایک مخصوص طبقہ ہے، جو لاک ڈاؤن میں بھی اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

travelling by cycle amid lockdown
لاک ڈاؤن میں سائیکل کی سواری
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 4:29 PM IST

ڈاکٹر جنہیں حکومت نے ذاتی گاڑیوں سے سفر کی اجازت دی ہے۔ باوجود اس کے یہ لوگ سائیکل کی سواری کو زیادہ اہمیت دے رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

ڈاکٹر اس بات پر زور دے رہی ہیں کہ سوشل دسٹنسنگ کے لئے یہ سب سے اہم ذریعہ ہے، جس سے نہ صرف ہماری کثرت ہوتی ہے بلکہ اس سے ہم جسمانی اور دماغی طور پر پوری طرح سے صحت مند رہتے ہیں۔

ممبئی جیسے گنجان آبادی والے شہر میں جہاں لوگوں تل رکھنے کی جگہ نہیں اور سڑکوں پر کار پارکنگ وجود ہی ختم ہوگیا ہے، تو ایسے میں آمدورفت کے لیے یا کم فاصلوں کے سفر کے لئے سائیکل ہی ایک ایسی سواری ہے، جو آپکی صحت کے لئے بہتر ثابت ہو رہی ہے۔ جس کے استعمال اب لوگوں نے شروع کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.